ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ القيامة (75) — آیت 14

بَلِ الۡاِنۡسَانُ عَلٰی نَفۡسِہٖ بَصِیۡرَۃٌ ﴿ۙ۱۴﴾
بلکہ انسان اپنے آپ کو خوب دیکھنے والا ہے۔ En
بلکہ انسان آپ اپنا گواہ ہے
En
بلکہ انسان خود اپنے اوپر آپ حجت ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

14۔ بلکہ انسان اپنے آپ کو خود خوب دیکھنے والا ہے