ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المدثر (74) — آیت 9

فَذٰلِکَ یَوۡمَئِذٍ یَّوۡمٌ عَسِیۡرٌ ۙ﴿۹﴾
تو وہ اس دن، ایک مشکل دن ہے۔ En
وہ دن کا مشکل دن ہوگا
En
تو وه دن بڑا سخت دن ہوگا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

9۔ تو یہ دن بڑا کٹھن ہو گا