ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المدثر (74) — آیت 7

وَ لِرَبِّکَ فَاصۡبِرۡ ؕ﴿۷﴾
اور اپنے رب ہی کے لیے پس صبر کر۔ En
اور اپنے پروردگار کے لئے صبر کرو
En
اور اپنے رب کی راه میں صبر کر En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

7۔ اور اپنے پروردگار کی خاطر صبر کیجیے