ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المدثر (74) — آیت 40

فِیۡ جَنّٰتٍ ۟ؕۛ یَتَسَآءَلُوۡنَ ﴿ۙ۴۰﴾
جنتوں میں سوال کریں گے۔ En
(کہ) وہ باغہائے بہشت میں (ہوں گے اور) پوچھتے ہوں گے
En
کہ وه بہشتوں میں (بیٹھے ہوئے) گناه گاروں سے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

40۔ وہ جنتوں میں ہوں گے۔