ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المدثر (74) — آیت 38

کُلُّ نَفۡسٍۭ بِمَا کَسَبَتۡ رَہِیۡنَۃٌ ﴿ۙ۳۸﴾
ہر شخص اس کے بدلے جو اس نے کمایا، گروی رکھا ہوا ہے۔ En
ہر شخص اپنے اعمال کے بدلے گرو ہے
En
ہر شخص اپنے اعمال کے بدلے میں گروی ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

38۔ ہر شخص اپنے اعمال کے بدلے گروی پڑا ہوا ہے