ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المدثر (74) — آیت 25

اِنۡ ہٰذَاۤ اِلَّا قَوۡلُ الۡبَشَرِ ﴿ؕ۲۵﴾
یہ انسان کے قول کے سوا کچھ نہیں۔ En
(پھر بولا) یہ (خدا کا کلام نہیں بلکہ) بشر کا کلام ہے
En
سوائے انسانی کلام کے کچھ بھی نہیں ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

25۔ یہ بس انسان ہی کا قول ہے