ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المدثر (74) — آیت 25

اِنۡ ہٰذَاۤ اِلَّا قَوۡلُ الۡبَشَرِ ﴿ؕ۲۵﴾
یہ انسان کے قول کے سوا کچھ نہیں۔ En
(پھر بولا) یہ (خدا کا کلام نہیں بلکہ) بشر کا کلام ہے
En
سوائے انسانی کلام کے کچھ بھی نہیں ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔