ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ نوح (71) — آیت 8

ثُمَّ اِنِّیۡ دَعَوۡتُہُمۡ جِہَارًا ۙ﴿۸﴾
پھر بے شک میں نے انھیں بلند آواز سے دعوت دی۔ En
پھر میں ان کو کھلے طور پر بھی بلاتا رہا
En
پھر میں نے انہیں بﺂواز بلند بلایا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

8۔ پھر میں نے انہیں برملا دعوت دی