ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ نوح (71) — آیت 2

قَالَ یٰقَوۡمِ اِنِّیۡ لَکُمۡ نَذِیۡرٌ مُّبِیۡنٌ ۙ﴿۲﴾
اس نے کہا اے میری قوم! بلاشبہ میں تمھیں کھلم کھلا ڈرانے والا ہوں۔ En
انہوں نے کہا کہ اے قوم! میں تم کو کھلے طور پر نصیحت کرتا ہوں
En
(نوح علیہ السلام نے) کہا اے میری قوم! میں تمہیں صاف صاف ڈرانے واﻻ ہوں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

2۔ انہوں نے کہا: ”اے میری قوم! بلا شبہ میں تمہارے لیے صاف طور پر ڈرانے والا ہوں