ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المعارج (70) — آیت 26

وَ الَّذِیۡنَ یُصَدِّقُوۡنَ بِیَوۡمِ الدِّیۡنِ ﴿۪ۙ۲۶﴾
اور وہ جو جزا کے دن کو سچا مانتے ہیں۔ En
اور جو روز جزا کو سچ سمجھتے ہیں
En
اور جو انصاف کے دن پر یقین رکھتے ہیں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

26۔ اور جو قیامت کے دن کی تصدیق کرتے ہیں