ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المعارج (70) — آیت 10

وَ لَا یَسۡـَٔلُ حَمِیۡمٌ حَمِیۡمًا ﴿ۚۖ۱۰﴾
اور کوئی دلی دوست کسی دلی دوست کو نہیں پوچھے گا۔ En
اور کوئی دوست کسی دوست کا پرسان نہ ہوگا
En
اور کوئی دوست کسی دوست کو نہ پوچھے گا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

10۔ اس دن کوئی جگری دوست اپنے جگری دوست کو نہ پوچھے گا