ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المعارج (70) — آیت 1

سَاَلَ سَآئِلٌۢ بِعَذَابٍ وَّاقِعٍ ۙ﴿۱﴾
ایک سوال کرنے والے نے اس عذاب کے متعلق سوا ل کیا جو واقع ہونے والا ہے۔ En
ایک طلب کرنے والے نے عذاب طلب کیا جو نازل ہو کر رہے گا
En
ایک سوال کرنے والے نے اس عذاب کا سوال کیا جو واضح ہونے واﻻ ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

1۔ کسی طلب کرنے والے نے اس عذاب کا مطالبہ کیا جو واقع ہو کے رہے گا