ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الأعراف (7) — آیت 14

قَالَ اَنۡظِرۡنِیۡۤ اِلٰی یَوۡمِ یُبۡعَثُوۡنَ ﴿۱۴﴾
اس نے کہا مجھے اس دن تک مہلت دے جب یہ اٹھائے جائیں گے۔
اس نے کہا کہ مجھے اس دن تک مہلت عطا فرما جس دن لوگ (قبروں سے) اٹھائے جائیں گے
اس نے کہا کہ مجھ کو مہلت دیجئے قیامت کے دن تک

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

14۔ ابلیس کہنے لگا: ”اچھا پھر مجھے روز محشر تک مہلت دے دے“