[1] یہ سورۃ انعام سے پہلے مکہ میں نازل ہوئی البتہ اس میں آٹھ آیات ﴿وَسَْٔلْهُمْعَنِالْقَرْيَةِالَّتِيْكَانَتْحَاضِرَةَالْبَحْرِ﴾ سے لے کر ﴿وَاِذْنَتَقْنَاالْجَبَلَفَوْقَهُمْكَاَنَّهٗظُلَّةٌوَّظَنُّوْٓااَنَّهٗوَاقِعٌۢبِهِمْ ﴾ تک مدنی ہیں اور اس سورۂ کا نام اعراف اس لیے ہے کہ اس میں جنت اور دوزخ کے درمیانی مقام اعراف اور اصحاب اعراف کا ذکر آیا ہے۔
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔