ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الحاقة (69) — آیت 44

وَ لَوۡ تَقَوَّلَ عَلَیۡنَا بَعۡضَ الۡاَقَاوِیۡلِ ﴿ۙ۴۴﴾
اور اگر وہ ہم پر کوئی بات بنا کر لگا دیتا۔ En
اگر یہ پیغمبر ہماری نسبت کوئی بات جھوٹ بنا لاتے
En
اور اگر یہ ہم پر کوئی بھی بات بنا لیتا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

44۔ اگر وہ رسول خود کوئی بات گھڑ کر ہمارے ذمہ لگا دیتا