ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الحاقة (69) — آیت 35

فَلَیۡسَ لَہُ الۡیَوۡمَ ہٰہُنَا حَمِیۡمٌ ﴿ۙ۳۵﴾
سو آج یہاں نہ اس کا کوئی دلی دوست ہے۔ En
سو آج اس کا بھی یہاں کوئی دوستدار نہیں
En
پس آج اس کا نہ کوئی دوست ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

35۔ لہٰذا آج اس کا کوئی غمخوار دوست نہ ہو گا“