ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الحاقة (69) — آیت 13

فَاِذَا نُفِخَ فِی الصُّوۡرِ نَفۡخَۃٌ وَّاحِدَۃٌ ﴿ۙ۱۳﴾
پس جب صور میں پھونکا جائے گا، ایک بار پھونکنا۔ En
تو جب صور میں ایک (بار) پھونک مار دی جائے گی
En
پس جب کہ صور میں ایک پھونک پھونکی جائے گی En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

13۔ پھر جب صور میں ایک دفعہ پھونک ماری جائے گی