ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ القلم (68) — آیت 5

فَسَتُبۡصِرُ وَ یُبۡصِرُوۡنَ ۙ﴿۵﴾
پس جلد ہی تو دیکھ لے گا اور وہ بھی دیکھ لیں گے۔ En
سو عنقریب تم بھی دیکھ لو گے اور یہ (کافر) بھی دیکھ لیں گے
En
پس اب تو بھی دیکھ لے گا اور یہ بھی دیکھ لیں گے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

5۔ عنقریب آپ بھی دیکھ لیں گے اور وہ بھی دیکھ لیں گے