ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ القلم (68) — آیت 29

قَالُوۡا سُبۡحٰنَ رَبِّنَاۤ اِنَّا کُنَّا ظٰلِمِیۡنَ ﴿۲۹﴾
انھوں نے کہا ہمارا رب پاک ہے، بلاشبہ ہم ہی ظالم تھے۔ En
(تب) وہ کہنے لگے کہ ہمارا پروردگار پاک ہے بےشک ہم ہی قصوروار تھے
En
تو سب کہنے لگے ہمارا رب پاک ہے بیشک ہم ہی ﻇالم تھے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

29۔ وہ کہنے لگے: پاک ہے ہمارا پروردگار، ہم ہی ظالم تھے