ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ التغابن (64) — آیت 18

عٰلِمُ الۡغَیۡبِ وَ الشَّہَادَۃِ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ ﴿٪۱۸﴾
ہر پوشیدہ اور ظاہر کو جاننے والا، سب پر غالب، کمال حکمت والا ہے۔ En
پوشیدہ اور ظاہر کا جاننے والا غالب اور حکمت والا ہے
En
وه پوشیده اور ﻇاہر کا جاننے واﻻ ہے زبردست حکمت واﻻ (ہے) En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

18۔ وہ غائب اور حاضر ہر چیز کو جاننے والا ہے، وہ زبردست ہے اور دانا ہے۔