ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصف (61) — آیت 3

کَبُرَ مَقۡتًا عِنۡدَ اللّٰہِ اَنۡ تَقُوۡلُوۡا مَا لَا تَفۡعَلُوۡنَ ﴿۳﴾
اللہ کے نزدیک ناراض ہونے کے اعتبار سے بڑی بات ہے کہ تم وہ کہو جو تم نہیں کرتے۔ En
خدا اس بات سے سخت بیزار ہے کہ ایسی بات کہو جو کرو نہیں
En
تم جو کرتے نہیں اس کا کہنا اللہ تعالیٰ کو سخت ناپسند ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

3۔ اللہ کے ہاں یہ سخت ناپسندیدہ بات ہے کہ تم ایسی بات کہو جو تم کرتے نہیں