ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الواقعة (56) — آیت 88

فَاَمَّاۤ اِنۡ کَانَ مِنَ الۡمُقَرَّبِیۡنَ ﴿ۙ۸۸﴾
پس لیکن اگر وہ ان لوگوں سے ہوا جو قریب کیے ہوئے ہیں۔ En
پھر اگر وہ (خدا کے) مقربوں میں سے ہے
En
پس جو کوئی بارگاه الٰہی سے قریب کیا ہوا ہوگا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

88۔ ہاں اگر وہ مرنے والا مقربین سے ہو