ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الواقعة (56) — آیت 80

تَنۡزِیۡلٌ مِّنۡ رَّبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۸۰﴾
تمام جہانوں کے رب کی طرف سے اتاری ہوئی ہے۔ En
پروردگار عالم کی طرف سے اُتارا گیا ہے
En
یہ رب العالمین کی طرف سےاترا ہوا ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

80۔ یہ پروردگار عالم کی طرف سے نازل ہوا ہے