ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الواقعة (56) — آیت 78

فِیۡ کِتٰبٍ مَّکۡنُوۡنٍ ﴿ۙ۷۸﴾
ایک ایسی کتاب میں جو چھپا کر رکھی ہوئی ہے۔ En
(جو) کتاب محفوظ میں (لکھا ہوا ہے)
En
جو ایک محفوظ کتاب میں درج ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

78۔ جو ایک محفوظ کتاب میں درج ہے