ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الواقعة (56) — آیت 74

فَسَبِّحۡ بِاسۡمِ رَبِّکَ الۡعَظِیۡمِ ﴿٪ؓ۷۴﴾
سو تو اپنے بہت عظمت والے رب کے نام کی تسبیح کر۔ En
تو تم اپنے پروردگار بزرگ کے نام کی تسبیح کرو
En
پس اپنے بہت بڑے رب کے نام کی تسبیح کیا کرو En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

74۔ لہٰذا اپنے پروردگار کے نام کی تسبیح کرو جو بڑا عظمت والا ہے