ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الواقعة (56) — آیت 63

اَفَرَءَیۡتُمۡ مَّا تَحۡرُثُوۡنَ ﴿ؕ۶۳﴾
پھر کیا تم نے دیکھا جو کچھ تم بوتے ہو؟ En
بھلا دیکھو تو کہ جو کچھ تم بوتے ہو
En
اچھا پھر یہ بھی بتلاؤ کہ تم جو کچھ بوتے ہو En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

63۔ بھلا دیکھو! جو بیج تم بوتے ہو