ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الواقعة (56) — آیت 58

اَفَرَءَیۡتُمۡ مَّا تُمۡنُوۡنَ ﴿ؕ۵۸﴾
تو کیا تم نے دیکھا وہ (نطفہ) جو تم ٹپکاتے ہو؟ En
دیکھو تو کہ جس (نطفے) کو تم (عورتوں کے رحم میں) ڈالتے ہو
En
اچھا پھر یہ تو بتلاؤ کہ جو منی تم ٹپکاتے ہو En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

58۔ بھلا دیکھو! جو (منی) تم ٹپکاتے ہو