ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الواقعة (56) — آیت 49

قُلۡ اِنَّ الۡاَوَّلِیۡنَ وَ الۡاٰخِرِیۡنَ ﴿ۙ۴۹﴾
کہہ دے بے شک تمام پہلے اور پچھلے۔ En
کہہ دو کہ بےشک پہلے اور پچھلے
En
آپ کہہ دیجئے کہ یقیناً سب اگلے اور پچھلے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

49۔ آپ ان سے کہئے کہ: بلا شبہ پہلے اور پچھلے بھی