ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الواقعة (56) — آیت 4

اِذَا رُجَّتِ الۡاَرۡضُ رَجًّا ۙ﴿۴﴾
جب زمین ہلائی جائے گی، سخت ہلایا جانا۔ En
جب زمین بھونچال سے لرزنے لگے
En
جبکہ زمین زلزلہ کے ساتھ ہلا دی جائے گی En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

4۔ جب زمین یکبارگی ہلائی جائے گی