ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الواقعة (56) — آیت 22

وَ حُوۡرٌ عِیۡنٌ ﴿ۙ۲۲﴾
اور( ان کے لیے وہاں) سفید جسم، سیاہ آنکھوںوالی عورتیں ہیں ،جو فراخ آنکھوں والی ہیں۔ En
اور بڑی بڑی آنکھوں والی حوریں
En
اور بڑی بڑی آنکھوں والی حوریں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

22۔ اور بڑی بڑی آنکھوں والی حوریں ہوں گی