ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الرحمٰن (55) — آیت 19

مَرَجَ الۡبَحۡرَیۡنِ یَلۡتَقِیٰنِ ﴿ۙ۱۹﴾
اس نے دو سمندروں کو ملادیا ، جو اس حال میں مل رہے ہیں کہ۔ En
اسی نے دو دریا رواں کئے جو آپس میں ملتے ہیں
En
اس نے دو دریا جاری کر دیے جو ایک دوسرے سے مل جاتے ہیں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

19۔ اس نے دو دریا رواں کئے جو باہم ملتے ہیں