ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ القمر (54) — آیت 4

وَ لَقَدۡ جَآءَہُمۡ مِّنَ الۡاَنۡۢبَآءِ مَا فِیۡہِ مُزۡدَجَرٌ ۙ﴿۴﴾
اور بلاشبہ یقینا ان کے پاس کئی خبریںآئی ہیں، جن میں باز آنے کا سامان ہے۔ En
اور ان کو ایسے حالات (سابقین) پہنچ چکے ہیں جن میں عبرت ہے
En
یقیناً ان کے پاس وه خبریں آچکی ہیں جن میں ڈانٹ ڈپٹ (کی نصیحت) ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

4۔ ان لوگوں کو (پہلی قوموں کی) خبریں مل چکی ہیں جن میں کافی تنبیہ ہے۔