ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ القمر (54) — آیت 33

کَذَّبَتۡ قَوۡمُ لُوۡطٍۭ بِالنُّذُرِ ﴿۳۳﴾
لوط کی قوم نے ڈرانے والوں کو جھٹلا دیا۔ En
لوط کی قوم نے بھی ڈر سنانے والوں کو جھٹلایا تھا
En
قوم لوط نے بھی ڈرانے والوں کی تکذیب کی En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

33۔ قوم لوط نے بھی ڈرانے والوں کو جھٹلایا