ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ النجم (53) — آیت 61

وَ اَنۡتُمۡ سٰمِدُوۡنَ ﴿۶۱﴾
اور تم غافل ہو۔ En
اور تم غفلت میں پڑ رہے ہو
En
(بلکہ) تم کھیل رہے ہو En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

61۔ تم کھیل کود میں پڑ کر اس سے غافل ہو چکے ہو