ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ النجم (53) — آیت 5

عَلَّمَہٗ شَدِیۡدُ الۡقُوٰی ۙ﴿۵﴾
اسے نہایت مضبوط قوتوں والے (فرشتے) نے سکھایا۔ En
ان کو نہایت قوت والے نے سکھایا
En
اسے پوری طاقت والے فرشتے نے سکھایا ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

5۔ یہ انہیں زبردست قوتوں والے (جبریل) نے سکھائی ہے