ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ النجم (53) — آیت 41

ثُمَّ یُجۡزٰىہُ الۡجَزَآءَ الۡاَوۡفٰی ﴿ۙ۴۱﴾
پھر اسے اس کا بدلہ دیا جائے گا، پورا بدلہ۔ En
پھر اس کو اس کا پورا پورا بدلا دیا جائے گا
En
پھر اسے پورا پورا بدلہ دیا جائے گا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

41۔ پھر اسے اس کا پورا بدلہ دیا جائے گا