ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ النجم (53) — آیت 3

وَ مَا یَنۡطِقُ عَنِ الۡہَوٰی ؕ﴿۳﴾
اور نہ وہ اپنی خواہش سے بولتا ہے۔ En
اور نہ خواہش نفس سے منہ سے بات نکالتے ہیں
En
اور نہ وه اپنی خواہش سے کوئی بات کہتے ہیں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

3۔ وہ اپنی خواہش نفس سے کچھ بھی نہیں کہتے