ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ النجم (53) — آیت 21

اَلَکُمُ الذَّکَرُ وَ لَہُ الۡاُنۡثٰی ﴿۲۱﴾
کیا تمھارے لیے لڑکے ہیں اور اس کے لیے لڑکیاں؟ En
(مشرکو!) کیا تمہارے لئے تو بیٹے اور خدا کے لئے بیٹیاں
En
کیا تمہارے لیے لڑکے اور اللہ کے لیے لڑکیاں ہیں؟ En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

21۔ کیا تمہارے لئے تو لڑکے ہوں اور اس کے لئے لڑکیاں؟