ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ النجم (53) — آیت 13

وَ لَقَدۡ رَاٰہُ نَزۡلَۃً اُخۡرٰی ﴿ۙ۱۳﴾
حالانکہ بلاشبہ یقینا اس نے اسے ایک اور بار اترتے ہوئے بھی دیکھا ہے۔ En
اور انہوں نے اس کو ایک بار بھی دیکھا ہے
En
اسے تو ایک مرتبہ اور بھی دیکھا تھا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

13۔ اور ایک مرتبہ اور بھی اس نے اس (جبریل) کو