ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الطور (52) — آیت 8

مَّا لَہٗ مِنۡ دَافِعٍ ۙ﴿۸﴾
اسے کوئی ہٹانے والا نہیں۔ En
(اور) اس کو کوئی روک نہیں سکے گا
En
اسے کوئی روکنے واﻻ نہیں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

8۔ اسے کوئی روکنے والا نہیں