ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الطور (52) — آیت 5

وَ السَّقۡفِ الۡمَرۡفُوۡعِ ۙ﴿۵﴾
اور اونچی اٹھائی ہوئی چھت کی! En
اور اونچی چھت کی
En
اور اونچی چھت کی En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

5۔ اور اونچی [4] چھت کی
[4] اس سے مراد وہ نیلگوں آسمان ہے جو ہمیں اپنے سروں پر قبہ کی طرح چھایا ہوا نظر آتا ہے نیز اس سے پورے کا پورا عالم بالا بھی مراد لیا جا سکتا ہے۔