ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الطور (52) — آیت 34

فَلۡیَاۡتُوۡا بِحَدِیۡثٍ مِّثۡلِہٖۤ اِنۡ کَانُوۡا صٰدِقِیۡنَ ﴿ؕ۳۴﴾
پس وہ اس جیسی ایک ہی بات بنا کر لے آئیں، اگر سچے ہیں۔ En
اگر یہ سچے ہیں تو ایسا کلام بنا تو لائیں
En
اچھا اگر یہ سچے ہیں تو بھلا اس جیسی ایک (ہی) بات یہ (بھی) تو لے آئیں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

34۔ اگر وہ (ان باتوں میں) سچے ہیں تو پھر اسی جیسا [27] کوئی کلام بنا لائیں
[27] اس کی تشریح کے لیے دیکھیے سورۃ بقرہ کی آیت نمبر 29 کا حاشیہ