ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ ق (50) — آیت 12

کَذَّبَتۡ قَبۡلَہُمۡ قَوۡمُ نُوۡحٍ وَّ اَصۡحٰبُ الرَّسِّ وَ ثَمُوۡدُ ﴿ۙ۱۲﴾
ان سے پہلے نوح کی قوم نے جھٹلایا اور کنویں والوں نے اور ثمود نے۔ En
ان سے پہلے نوح کی قوم اور کنوئیں والے اور ثمود جھٹلا چکے ہیں
En
ان سے پہلے نوح کی قوم نے اور رس والوں نے اور ﺛمود نے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

12۔ ان لوگوں سے پہلے قوم نوح، کنوئیں والے اور ثمود نے جھٹلایا