ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الجاثيه (45) — آیت 7

وَیۡلٌ لِّکُلِّ اَفَّاکٍ اَثِیۡمٍ ۙ﴿۷﴾
بڑی ہلاکت ہے ہر سخت جھوٹے، گناہ گار کے لیے۔ En
ہر جھوٹے گنہگار پر افسوس ہے
En
ویل اور افسوس ہے ہر ایک جھوٹے گنہگار پر En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

7۔ تباہی ہے ہر اس بہتان تراش اور گنہگار کے لئے