ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الدخان (44) — آیت 55

یَدۡعُوۡنَ فِیۡہَا بِکُلِّ فَاکِہَۃٍ اٰمِنِیۡنَ ﴿ۙ۵۵﴾
وہ اس میں ہر پھل بے خوف ہو کر منگوا رہے ہوں گے۔ En
وہاں خاطر جمع سے ہر قسم کے میوے منگوائیں گے (اور کھائیں گے)
En
دل جمعی کے ساتھ وہاں ہر طرح کے میوؤں کی فرمائشیں کرتے ہوں گے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

55۔ وہ وہاں امن و اطمینان سے ہر قسم کے میوے طلب کریں گے۔