ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الدخان (44) — آیت 46

کَغَلۡیِ الۡحَمِیۡمِ ﴿۴۶﴾
گرم پانی کے کھولنے کی طرح۔ En
جس طرح گرم پانی کھولتا ہے
En
مثل تیز گرم پانی کے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

46۔ جیسے کھولتا ہوا پانی جوش مارتا ہے