ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الدخان (44) — آیت 25

کَمۡ تَرَکُوۡا مِنۡ جَنّٰتٍ وَّ عُیُوۡنٍ ﴿ۙ۲۵﴾
کتنے ہی وہ چھوڑ گئے باغات اور چشمے۔ En
وہ لوگ بہت سے باغ اور چشمے چھوڑ گئے
En
وه بہت سے باغات اور چشمے چھوڑ گئے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

25۔ وہ کتنے ہی باغ اور چشمے چھوڑ گئے