ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الزخرف (43) — آیت 69

اَلَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا بِاٰیٰتِنَا وَ کَانُوۡا مُسۡلِمِیۡنَ ﴿ۚ۶۹﴾
وہ لوگ جو ہماری آیات پر ایمان لائے اور وہ فرماں بردار تھے۔ En
جو لوگ ہماری آیتوں پر ایمان لائے اور فرمانبردار ہوگئے
En
جو ہماری آیتوں پر ایمان ﻻئے اور تھے بھی وه (فرماں بردار) مسلمان En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

69۔ جو ہماری آیتوں پر ایمان لائے اور فرمانبردار بن کر رہے