ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ فصلت/حم السجده (41) — آیت 32

نُزُلًا مِّنۡ غَفُوۡرٍ رَّحِیۡمٍ ﴿٪۳۲﴾
یہ بے حد بخشنے والے، نہایت مہربان کی طرف سے مہمانی ہے۔ En
(یہ) بخشنے والے مہربان کی طرف سے مہمانی ہے
En
غفور و رحیم (معبود) کی طرف سے یہ سب کچھ بطور مہمانی کے ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

32۔ یہ بخشنے والے مہربان کی طرف سے مہمانی ہو گی