ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ النساء (4) — آیت 70

ذٰلِکَ الۡفَضۡلُ مِنَ اللّٰہِ ؕ وَ کَفٰی بِاللّٰہِ عَلِیۡمًا ﴿٪۷۰﴾
یہی اللہ کی طرف سے خاص فضل ہے اور اللہ کافی ہے سب کچھ جاننے والا۔ En
یہ خدا کا فضل ہے اور خدا جاننے والا کافی ہے
En
یہ فضل اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے اور کافی ہے اللہ تعالیٰ جاننے واﻻ ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

70۔ ایسا فضل اللہ ہی کی طرف سے ہو گا اور (حقیقت جاننے کے لیے) اللہ تعالیٰ کا علیم ہونا ہی کافی ہے